Who is Asad Ali Pcr?

Image
Name Asad Ali popularly known as Asad Ali Pcr , Asad Ali Pcr belongs to Kurram Parachinar district. He stepped on social media in 2013, and first created a Facebook ID in 2013, and then created a Facebook page in 2014.  Which currently exists in the name of Asad Ali Pcr. Asad Ali Pcr has also won 3 awards. Asad Ali Pcr has supported Pakistan Tehreek-e-Insaaf Imran Khan since 2017 and is still supporting him. And he says that I will always support Imran Khan. People of Parachinar love Asad Ali Pcr very much. Asad Ali Pcr Facebook followers are around 102k+, which is very high for Kurram district. Asad Ali Pcr currently works on Facebook, YouTube, TikTok, Twitter, Instagram and many other platforms. And he manages all this alone. Follow us for more information. Written by Murtaza Ali

Parachinar Main Dharna Badshah Anwar Syed Mean Ki Ziyarat Kholney ka Mutalba Mazeed Parhey

روحانی پیشوا میر انور شاہ سید میاں کی مزار زائرین اور تعمیر و مرمت کیلئے کھولنے کیلئے پاراچنار میں ہزاروں عقیدت مندوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت سے بد امنی کے دوران بند کئے گئے مزار کو کھولنے کا مطالبہ کیا

روحانی پیشوا میاں شاہ انور کے ہزاروں عقیدت مندوں اور مریدوں نے قبائلی عمائدین کے ہمراہ پریس کلب پاراچنار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ڈپٹی کمشنر کے دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی مظاہرے میں طوری بنگش قبیلوں کے آٹھ اقوام ، میاں چیغہ اور بادشاہ انور غگ کمیٹی کے رہنماؤں اور ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی اس موقع پر احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سابق سینیٹر سجاد سید میاں ، سید محمود جان میاں ، ولی سید میاں ،سید عباس میاں ، ڈاکٹر سید انور میاں ، سید مشیر حسین ، ماہر حسن اور بادشاہ انور غگ کمیٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ بدامنی کے دور میں ضلع اورکزئی میں حکومت نے روحانی پیشوا کے مزار کو زائرین کیلئے بند کردیا تھا اب فورسز کی قربانیوں سے امن قائم ہوگیا ہے لہذا بلا تاخیر روحانی پیشوا کا مزار زائرین اور تعمیر و مرمت کیلئے کھول دی جائے کیونکہ زائرین پر پابندی کی وجہ سے روحانی پیشوا کے مریدوں اور عقیدت مندوں میں بے چینی پائی جاتی ہے اور تعمیر و مرمت کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے مزار منہدم ہونے کا خدشہ ہے رہنماؤں نے کہا کہ اگر ان کا مطالبہ پورا نہ ہوا تو ضلع کرم ، ضلع اورکزئی اور ہنگو کے ساتھ پشاور ، اسلام آباد میں بھی احتجاجی مظاہرے جاری رکھیں گے













































Comments

Popular posts from this blog

شہریار خان آفریدی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کے مابین ملاقات مزید پڑھیں

پاراچنار میں ریلی/ سلطان سے چنارآباد تک ٹل پاراچنار مین روڈ مکمل بند رہا مزید اس ویڈیو میں

کوہاٹ: آج کوہاٹ گرینڈ جرگہ کا دوسرا دور چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی اور کوہاٹ کمشنر کی سربراہی میں منعقد ہوا۔