Who is Asad Ali Pcr?

Assalamu Alaikum my friends name Parachinar from here will provide you all the information you need, news, photos, videos, poetry, beautiful place and much more you can find here. Please join me. Thanks السلام عليكم میرے دوستوں نام پاراچنار یہاں سے آپ کو وہ سب معلومات فراہم کرے گا جو آپ کو بہت ضروری ہو ، نیوز ، فوٹو ، ویڈیوز ، شاعری ، خوبصورت جگہ اور دیگر بہت کچھ یہاں آپ کو ملتے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ میرا ساتھ دیجیۓ شکریہ
مزید پڑھیں
ملاقات میں کوہاٹ کے تینوں حلقوں میں جاری منصوبوں کے حوالے سے تفصیلاً گفتگو ہوئی اور وزیراعلی نے شہریار خان افریدی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کوہاٹ میں ترقیاتی کاموں کی بروقت تکمیل کے لئے ہرقسم کے تعاون کی یقین دیہانی کروائی۔
شہریار آفریدی نے کوہاٹ میں بنیادی سہولیات کی مد میں جاری منصوبوں کے حوالے سے بھی وزیراعلی کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔
شہریار آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کو جنوبی اضلاع کے دورے کی دعوت دی جس پر وزیراعلی نے دعوت قبول کی اور عنقریب کوہاٹ، ہنگو، کرک میں بڑے عوامی اجتماعات منعقد کئے جائنگے جس میں وزیراعلی عوام الناس سے خطاب کرینگے۔
ملاقات میں شہریار آفریدی نے حصوصی طور پر اورکزئی دھرنے کے حوالے سے وزیراعلی کو تفصیلات سے آگاہ کیا جس پر وزیراعلی عنقریب دھرنے کےمشران سے ملاقات کرینگے اور معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کی کوشش کرینگے۔ انشاءاللہ
Comments
Post a Comment