Who is Asad Ali Pcr?
Assalamu Alaikum my friends name Parachinar from here will provide you all the information you need, news, photos, videos, poetry, beautiful place and much more you can find here. Please join me. Thanks السلام عليكم میرے دوستوں نام پاراچنار یہاں سے آپ کو وہ سب معلومات فراہم کرے گا جو آپ کو بہت ضروری ہو ، نیوز ، فوٹو ، ویڈیوز ، شاعری ، خوبصورت جگہ اور دیگر بہت کچھ یہاں آپ کو ملتے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ میرا ساتھ دیجیۓ شکریہ
ضلع کرم پاراچنار
#About #Gul #Sakina #Case
13 نومبر 2019 کو کربلائی کمال کے خاندان کے پہلے 14 سال بچے کو بغیر کسی ثبوت کے ملزم قراد پا کر جیل میں ڈال دیا گیا اور بعد میں گھر کے 8 افراد کو پکڑ کر بار بار ازیت دیتےرہے جو اب ریپورٹ میں اس خاندان کے کسی بھی فرد پر ثابت نہیں ہو
اور اس خاندان پر وقتاً کبھی اسلخے کا کیس، کبھی دہشتگردی کا کیس، کبھی گھر والوں کو ٹارچر کرنا تو کبھی قتل کے الزام میں سزا دی جا رہی تھی
لیکن اب کورٹ نے سارے کیس ختم کر دئے اور ریب بھی DNA Report میں ثابت نہ ہوا۔۔۔
جب کوئی کیس نہیں تو جیل میں ایک ہی خاندان کے 8 بندے کیوں۔۔۔؟؟؟؟؟
کیا یہ ظلم نہیں ہے۔۔۔؟؟؟؟
ڈی این اے رپورٹ کو 8 ماہ تک عدالت میں کیوں پیش نہیں کیا گیا ؟
سب سے اہم سوال
کیا اس خاندان کو گرفتار کرنے کے لئے اس ڈرامے کو تشکیل دیا گیا تھا ؟
اور اس ڈرامے کی وجہ سے جو خاندان اجھڑ گئے اور جو اہل علاقہ کو سخت اضطراب میں رکھا گیا اور پورے ضلع کرم کو پورے پاکستان اور دنیا میں شرمندہ کیا گیا اس کا جواب کون دے گا؟؟؟
ہے کوئی جواب؟؟؟
خاندان کے لئے آواز اٹھائے۔۔؟؟؟؟
ہم پاراچنار کے غیور عوام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے حق میں آواز اٹھائے ورنہ روز قیامت ہم اپنے اپ پر ہونے والے ظلم کا سوال آپ قوم سے ہی کرے گے۔۔۔
Comments
Post a Comment