Who is Asad Ali Pcr?

Image
Name Asad Ali popularly known as Asad Ali Pcr , Asad Ali Pcr belongs to Kurram Parachinar district. He stepped on social media in 2013, and first created a Facebook ID in 2013, and then created a Facebook page in 2014.  Which currently exists in the name of Asad Ali Pcr. Asad Ali Pcr has also won 3 awards. Asad Ali Pcr has supported Pakistan Tehreek-e-Insaaf Imran Khan since 2017 and is still supporting him. And he says that I will always support Imran Khan. People of Parachinar love Asad Ali Pcr very much. Asad Ali Pcr Facebook followers are around 102k+, which is very high for Kurram district. Asad Ali Pcr currently works on Facebook, YouTube, TikTok, Twitter, Instagram and many other platforms. And he manages all this alone. Follow us for more information. Written by Murtaza Ali

ضلع کرم پاراچنار ایکسین بلڈنگ ڈویژن کرم سے ان کے آفس میں ملاقات اور موجودہ ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تبادلہ حیال

  1.  ۔ضلع کرم پاراچنار  
  1. ایکسین بلڈنگ ڈویژن کرم سے ان کے آفس میں ملاقات اور موجودہ ترقیاتی  منصوبوں کے بارے میں تبادلہ حیال ڈی ایچ کیو میں ڈاکٹرز ہاسٹل کی منظوری دی گئ ہے جس پر ٹھیکدار کی طرف سے کام نہیں ہو رہا تھا اس ضمن میں ٹھیکدار کو نوٹس بھیج دیا گیا انشاءاللہ اس پر جلد کام شروع ہو جائے گا یا ری ٹینڈر ہو جاے گا۔
  2. اور جتنی بھی RHCs / BHUs ہے اس میں بھی کام کا جائزہ لیا گیا اور ایجوکیشن میں جو فنڈ ہمارے ساتھ  ہے ان کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا جو  بعد ازاں ملحقہ ڈیپارٹمنٹ سے بھی  ڈسکس کیا جائے گا۔
  3. 1122  کی بیلڈنگ کی تعمیر نو کے لئے جگہ کی تعین کےلئے ایڈمنسٹریشن سے مشورہ کیا جاے گا، اور حصوصی طور پر جو وہاں پانی کا مسئلہ تھا ان کے لئے سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کے ٹیوب ویل سے پانی کا پائپ دیا جاے گا جس پر 1122 کے انچارج عدنان خان کو آگاہ کر دیا گیا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

شہریار خان آفریدی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کے مابین ملاقات مزید پڑھیں

پاراچنار میں ریلی/ سلطان سے چنارآباد تک ٹل پاراچنار مین روڈ مکمل بند رہا مزید اس ویڈیو میں

کوہاٹ: آج کوہاٹ گرینڈ جرگہ کا دوسرا دور چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی اور کوہاٹ کمشنر کی سربراہی میں منعقد ہوا۔