Who is Asad Ali Pcr?

Image
Name Asad Ali popularly known as Asad Ali Pcr , Asad Ali Pcr belongs to Kurram Parachinar district. He stepped on social media in 2013, and first created a Facebook ID in 2013, and then created a Facebook page in 2014.  Which currently exists in the name of Asad Ali Pcr. Asad Ali Pcr has also won 3 awards. Asad Ali Pcr has supported Pakistan Tehreek-e-Insaaf Imran Khan since 2017 and is still supporting him. And he says that I will always support Imran Khan. People of Parachinar love Asad Ali Pcr very much. Asad Ali Pcr Facebook followers are around 102k+, which is very high for Kurram district. Asad Ali Pcr currently works on Facebook, YouTube, TikTok, Twitter, Instagram and many other platforms. And he manages all this alone. Follow us for more information. Written by Murtaza Ali

ضلع کرم ڈاکٹر علی گاؤں شلوزان میں اب مفت طبی معائنہ کرتے ہیں مزید پڑیں

  1. ضلع کرم ڈاکٹر علی  شلوزان 
  2.  ضلع کرم ڈاکٹر علی گاؤں شلوزان میں اب مفت طبی معائنہ کرتے ہیں مزید پڑیں 
  3. ضلع کرم میں آبادی کے لحاظ سے پاراچنار کے بعد شلوزان سب سے زیادہ گنجان آباد ہے۔زر کورہ شلوزان یعنی شلوزان جو ہزار گھرانوں پر مشتمل ہے ،کی بات بہت پہلے سے سننے میں آتا ہے۔ جو علاقہ جتنا گنجان آباد ہو اتنے ہی اس کے ضروریات ہوتے ہیں  اور  اتنے ہی کمائی کے مواقع ۔ آج کل اگر کوئی ڈاکٹر ہو تو پھر تو سونے پر سہاگہ ہے۔
  4. ویسے تو شلوزان میں بہت سارے ڈاکٹرز ہیں لیکن جو گاوں ہی میں خدمات سر انجام دیتے ہیں وہ ہیں ڈاکٹر علی محمد صاحب  ۔
  5. جب سے ڈاکٹر علی میڈیکل کالج سے فارغ ہوچکے ہیں انہوں نے اپنے ہی گاوں میں اپنے لوگوں کی خدمت کا  مصمم ارادہ کیا ہے اور بھی بغیر فیس کے ۔اتنے بڑے علاقے میں اگر وہ 50 روپے فیس بھی رکھ دیتے تو ماہانہ لاکھوں کما سکتے لیکن ایسا نہیں کیا ۔مریض کے علاج کیلیے  رات کے 2 بجے بھی اٹھ جاتے ہیں اور ملال کی مجال نہیں کہ قریب آئے ۔اعتماد اتنا کہ گاوں کے مرد اپنے جانے کو سرے سے فضول سمجھتے ہیں ۔بچوں اور بچیوں کا علاج کرتے کرتے وہ جوان بن گئے اور خواتیں بوڑھی ۔ان بوڑھی عورتوں کے ساتھ حسن سلوک دیکھنے کا ہے جن کی تاریخ پڑھنے سے بقول یوسفی، آدمی کو ڈر لگتا ہے۔علاج  میں اتنی قناعت سے کام لیتے ہیں کہ آج کل کے میڈیسن کمپنیوں کی نظر میں  بخیل کے زمرے میں آئے۔ مرنج مرنجاں شخصیت کے مالک اگر کہیں طنز بھی کریں  تو حظ اٹھائیں ۔
  6. میں اکثر سوچتا ہوں کہ یہ فرشتے سے افضل شخصیت کی تربیت کیسے ہوئی ہوگی تو فوری طور پر وہ چھیالیس سالہ مردم ساز ماں سامنے آتی ہیں جس کو آئی ایس او پاکستان  کہتے ہیں اور ساتھ ہی شہید عارف حسین الحسینی کی مقناطیسی شخصیت ۔ان دونوں کی وجہ علی محمد ہمارے کرم کے محمد علی نقوی ہیں ۔پرسوں میرے ساتھ ڈاکٹر علی کے کلاس فیلو ڈاکٹر محسن صاحب رابرٹ باغ سے پاراچنار آرہے تھے تو بر سبیل تذکرہ یہ بات ہوئی کہ وہ،ڈاکٹر علی،ڈاکٹر محب اللہ جان اس وقت آئی ایس او میں کام کررہے تھے۔ایک رات بارہ بجے ڈاکٹر محب اللہ جان ڈاکٹر محسن سے کہنے لگے کہ وہ ڈاکٹر محمد علی نہیں بن سکتے جس طرح کہ ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ ہیرو کی طرح ہو۔ تو ڈاکٹر محسن علی شاہ کہنے لگے کہ بارہ سالوں میں محسن، علی محمد نہ بن سکا تو آپ کیسے محمد علی بن جائیں ۔کہنے کا مطلب یہ کہ انسان ساز تنظیم کا کمال ہے کہ ہمیں ڈاکٹر علی جیسے انسان سے نوازا ہے۔اللہ ڈاکٹر صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے ۔



Comments

Popular posts from this blog

شہریار خان آفریدی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کے مابین ملاقات مزید پڑھیں

پاراچنار میں ریلی/ سلطان سے چنارآباد تک ٹل پاراچنار مین روڈ مکمل بند رہا مزید اس ویڈیو میں

کوہاٹ: آج کوہاٹ گرینڈ جرگہ کا دوسرا دور چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی اور کوہاٹ کمشنر کی سربراہی میں منعقد ہوا۔