Who is Asad Ali Pcr?
Assalamu Alaikum my friends name Parachinar from here will provide you all the information you need, news, photos, videos, poetry, beautiful place and much more you can find here. Please join me. Thanks السلام عليكم میرے دوستوں نام پاراچنار یہاں سے آپ کو وہ سب معلومات فراہم کرے گا جو آپ کو بہت ضروری ہو ، نیوز ، فوٹو ، ویڈیوز ، شاعری ، خوبصورت جگہ اور دیگر بہت کچھ یہاں آپ کو ملتے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ میرا ساتھ دیجیۓ شکریہ
#صدہ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،
رپورٹ نسیم شاکر
صدہ شہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شفیق جس کا تعلق ڈونگہ قوم خانی خیل پاڑہ چمکنی سے بتایا جاتا ہے،قتل کر دیا ۔ فائرنگ کے بعد مقتول کو زخمی حالت میں صدہ ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ مقتول شفیق محنت مزدوری کے لیے چند روز میں قطر جارہا تھا کہ آج قتل کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مقتول کے بارے میں بروقت معلومات نہ دینے پر مقامی پولیس اور ڈاکٹروں کے مابین تنازعہ پیدا ہوگیا ہے اور صدہ ہسپتال کے عملے نے کل سے ہڑتال کا اعلان کیا ہے
Comments
Post a Comment