Who is Asad Ali Pcr?
Assalamu Alaikum my friends name Parachinar from here will provide you all the information you need, news, photos, videos, poetry, beautiful place and much more you can find here. Please join me. Thanks السلام عليكم میرے دوستوں نام پاراچنار یہاں سے آپ کو وہ سب معلومات فراہم کرے گا جو آپ کو بہت ضروری ہو ، نیوز ، فوٹو ، ویڈیوز ، شاعری ، خوبصورت جگہ اور دیگر بہت کچھ یہاں آپ کو ملتے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ میرا ساتھ دیجیۓ شکریہ
#قبائلی_ضلع_کرم_میں_پولیس_اہلکاروں کو مرحلہ وار ٹریننگ جاری ہیں ۔ ضلع کرم کے پولیس اہلکاروں کو تربیت اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ٹریننگ میں تمام تر وسائل کو بروکار لا رہے ہیں۔ ڈی پی او کرم محمد قریش خان
تفصیلات کے مطابق ضلع کرم میں پاک فوج کے زیر اہتمام پولیس اہلکاروں کی مرحلہ وار ٹریننگ جاری ہے۔ جس میں 400 پولیس اہلکاروں کو جدید ٹریننگ و تربیت اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے بہترین ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد قریش خان کے مطابق ضلعی پولیس علاقے میں امن و امان کی بحالی اور ترقی کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ حکومت سے اپنا تعاون جاری رکھے..
Comments
Post a Comment