Who is Asad Ali Pcr?
Assalamu Alaikum my friends name Parachinar from here will provide you all the information you need, news, photos, videos, poetry, beautiful place and much more you can find here. Please join me. Thanks السلام عليكم میرے دوستوں نام پاراچنار یہاں سے آپ کو وہ سب معلومات فراہم کرے گا جو آپ کو بہت ضروری ہو ، نیوز ، فوٹو ، ویڈیوز ، شاعری ، خوبصورت جگہ اور دیگر بہت کچھ یہاں آپ کو ملتے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ میرا ساتھ دیجیۓ شکریہ
#پاراچنار
اپر کرم کے سرحدی علاقے شینگک کے مختلف علاقوں میں شدید ژالہ باری ،کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ۔
تفصیلات کے مطابق پاراچنار اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش ، جبکہ مختلف علاقوں شینگک ، کنج علیزئی سمیت بیشتر علاقوں میں شدید ژالہ باری ہوئی جس سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی کئی بار ژالہ باری اور طغیانی کے باعث کسانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے مگر حکومت اور ایف ڈی ایم اے نے کسی قسم مالی مدد نہیں کی انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ علاقے کو آفت زدہ قرار دے کر کسانوں ، کاشتکاروں کیساتھ مالی امداد کیا جائے
Comments
Post a Comment