Who is Asad Ali Pcr?
Assalamu Alaikum my friends name Parachinar from here will provide you all the information you need, news, photos, videos, poetry, beautiful place and much more you can find here. Please join me. Thanks السلام عليكم میرے دوستوں نام پاراچنار یہاں سے آپ کو وہ سب معلومات فراہم کرے گا جو آپ کو بہت ضروری ہو ، نیوز ، فوٹو ، ویڈیوز ، شاعری ، خوبصورت جگہ اور دیگر بہت کچھ یہاں آپ کو ملتے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ میرا ساتھ دیجیۓ شکریہ
ڈسٹرکٹ کرم کے پی پولیس
:سٹرکٹ پولیس آفیسر کرم محمد قریش خان نے چہلم شہدائے کربلا کے سلسلے میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ہمراہ 8 بلوچ کے کرنل محمد جاوید الیاس سینیٹر سجاد حسین طوری نے مرکزی امام بارگاہ پارا چنار کا وزٹ کیا وہاں پر انجمن حسینیہ کے سیکریٹری حاجی سردار حسین اور انجمن حسینیہ کے اراکین سے ملاقات کی اورمشران و عمائدین سے سیکورٹی صورتحال اور چہلم کے جلوس اور مجالس کیلئے کئے گئے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پارا چنار شہر میں آج سے دو روز کیلئے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ بعد ازاں ڈی پی او محمد قریش خان نے پارا چنار شہر میں سیکورٹی انتظامات دیکھنے کیلئے پیدل گشت بھی کیا۔
Comments
Post a Comment