Who is Asad Ali Pcr?
Assalamu Alaikum my friends name Parachinar from here will provide you all the information you need, news, photos, videos, poetry, beautiful place and much more you can find here. Please join me. Thanks السلام عليكم میرے دوستوں نام پاراچنار یہاں سے آپ کو وہ سب معلومات فراہم کرے گا جو آپ کو بہت ضروری ہو ، نیوز ، فوٹو ، ویڈیوز ، شاعری ، خوبصورت جگہ اور دیگر بہت کچھ یہاں آپ کو ملتے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ میرا ساتھ دیجیۓ شکریہ
پاک فوج کے بریگیڈٸر نجف عباس صاحب کا دورہ غربینہ: آج پاک فوج کے کمانڈر 73 بریگیڈ بریگیڈٸر نجف عباس صاحب نے ضلع لوٸر کرم غربینہ دورہ کیا اور جناب محترم ولی سید میاں صاحب سے انکی رہاٸش گاہ پر تفصیلی ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات بریگیڈٸر نجف عباس صاحب نے گذشتہ دنوں کوہاٹ میں شھید ہونے والے سید میر حسن جان میاں کی شھادت پر گہرے دکھ درد کا اظہار کیا اور شھیدإ کے بلندی ۓ درجات کے لٸے فاتحہ خوانی کی۔ جس پر ولی سید میاں نے انکا شکریہ ادا کیا۔
Brigadier Najaf Abbas Sahib's visit to Gharbina Village In Parachinar
Comments
Post a Comment