Posts

Showing posts from December, 2020

Who is Asad Ali Pcr?

Image
Name Asad Ali popularly known as Asad Ali Pcr , Asad Ali Pcr belongs to Kurram Parachinar district. He stepped on social media in 2013, and first created a Facebook ID in 2013, and then created a Facebook page in 2014.  Which currently exists in the name of Asad Ali Pcr. Asad Ali Pcr has also won 3 awards. Asad Ali Pcr has supported Pakistan Tehreek-e-Insaaf Imran Khan since 2017 and is still supporting him. And he says that I will always support Imran Khan. People of Parachinar love Asad Ali Pcr very much. Asad Ali Pcr Facebook followers are around 102k+, which is very high for Kurram district. Asad Ali Pcr currently works on Facebook, YouTube, TikTok, Twitter, Instagram and many other platforms. And he manages all this alone. Follow us for more information. Written by Murtaza Ali

ضلع کرم پاراچنار کے تاجر برادری احتجاجی مظاہرے اور میڈیا سے بات چیت

Image
پاراچنار  کے تاجر برادری احتجاجی مظاہرے اور میڈیا سے بات چیت  ضلع کرم کے تاجر برادری نے کہا ہے کہ افغان بارڈر پر نت نئے قوانین کے نفاذ سے انہیں مختلف قسم مسائل کا سامنا ہے اور وی باک کے نئے قانون سے ان کے مشکلات مزید بڑھ گئے ہیں  پاراچنار میں احتجاجی مظاہرے اور میڈیا سے بات چیت میں ٹریڈرز صدر ملک زرتاج حسین ، نائب صدر سید جمشید حسین ، عادل خان منگل  اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر تجارت کیلئے نت نئے قوانین کے نفاذ سے ان کیلئے مشکلات کا باعث بن رہا ہے اب وی  باک کا طریقہ کار جس سے چیکنگ اور آمد و رفت کے عمل میں مزید وقت کا ضیاع ہوگا اور سبزیوں اور مرغیوں سمیت خوراکی اشیاء خراب ہونگے اس وجہ سے وی باک سسٹم انہیں کسی صورت قبول نہیں ہے تاجروں نے مطالبہ کیا کہ دوسرے بارڈرز کی طرح یکساں قوانین خرلاچی بارڈر بھی متعارف کئے جائیں تاجروں نے کہا کہ وہ باک سسٹم ضلع کرم میں ناممکن ہے کیونکہ خرلاچی بارڈر پر بجلی اور نیٹ کی سہولت موجود نہیں ہے اور نیٹ کیلئے افغان موبائل سم کا استعمال کرتے ہیں تاجروں نے کہا کہ تاجروں کو ریلیف دی جائے تاکہ تجارت میں اضافہ ہوسکے اور تاجروں کے مسائل حل ہوسکے